the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ،5فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے شمالی مشرقی ریاست Mpumalanga میں ایک سونے کی کان میں مٹی دھنس جانے سے 100 سے زیادہ لوگوں کے لاپتہ ہونے کی بات کہی جا رہی ہے. ایک افسر نے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 49 لوگوں کو باہر نکالا جا چکا ہے.
بتا دیں کہ دنیا میں جنوبی افریقہ کی



کانیں سب سے گہری کانوں کے زمرے میں آتی ہیں. جنوبی افریقہ میں کانوں کے مزدوروں کی یونین کے ترجمان نے کہا کہ تقریبا 115 مزدور کان حادثے میں پھنس گئے ہیں. یہ حادثہ Mpumalanga ریاست کے باربرٹن واقع Makonjwaan Gold Mine گولڈ مائن میں صبح قریب 8.40 بجے ہوا.

اس وقت یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ اس حادثے کی وجہ کیا ہے. یہ حادثہ جوہانسبرگ سے 360 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.